روہت شرما پاکستان آ رہے ہیں، بھارتی میڈیا نے تصدیق کر دی

بھارتی میڈیا نے انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان آنے کی تصدیق کر دی ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی آئندہ ماہ 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان کی میزبانی میں کھیلی جانی ہے۔ تاہم بھارتی حکومت اور بورڈ کی ہٹ دھرمی … روہت شرما پاکستان آ رہے ہیں، بھارتی میڈیا نے تصدیق کر دی پڑھنا جاری رکھیں