ویڈیو: ترکی کی مسجد میں بچوں کا اعتکاف

رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مسلمان مساجد میں اعتکاف کرتے ہیں ترکیہ میں بچوں نے مسجد میں اعتکاف کیا ہے۔ رمضان المبارک کا آخری عشرہ جاری ہے اس عشرہ مبارک میں مسلمانوں کی بڑی تعداد مساجد میں اعتکاف کرتی ہے تاکہ دنیاوی معاملات سے لاتعلق ہوکر خشوع وخضوع کے ساتھ رب تعالیٰ کی عبادت … ویڈیو: ترکی کی مسجد میں بچوں کا اعتکاف پڑھنا جاری رکھیں