خواتین، بچوں اور معذور افراد کی انصاف تک رسائی کو ترجیح دی جائے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے خواتین، بچوں اور معذور افراد کی انصاف تک رسائی کو ترجیح دی دینے کی ہدایت کی ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے دورہ بلوچستان کے دوسرے روز سب جیل گوادر کا دورہ کیا جو کرمنل جسٹس … خواتین، بچوں اور معذور افراد کی انصاف تک رسائی کو ترجیح دی جائے، چیف جسٹس پڑھنا جاری رکھیں