متنازع پیکا ترمیمی بل 2025 کے اہم نکات آگئے

اسلام آباد : متنازع پیکا ترمیمی بل 2025 کے اہم نکات آگئے، جس کے تحت تحقیقاتی ایجنسی سوشل میڈیا پرغیر قانونی سرگرمیوں کی تحقیقات کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق متنازع پیکا ترمیمی بل 2025 کے نکات سامنے آگئے ، ترمیمی بل میں کہا گیا کہ فیک نیوز پھیلانے والے کو 3سال قید یا 20 لاکھ … متنازع پیکا ترمیمی بل 2025 کے اہم نکات آگئے پڑھنا جاری رکھیں