پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑپھوڑ:عمران خان کی 15 مقدمات میں ضمانت منظور

پولیس کو ریکارڈ سمیت آئندہ سماعت پر طلب کر لیا