لاہور، سی ٹی ڈی کی راجن پور میں کارروائی، 5 دہشت گرد گرفتار

لاہور: صوبہ پنجاب کے ضلع راجن پور میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، ملزمان کا تعلق بی ایل اے کے باغی کمانڈر گروپ سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی فورس (سی ٹی ڈی) نے راجن پور میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو … لاہور، سی ٹی ڈی کی راجن پور میں کارروائی، 5 دہشت گرد گرفتار پڑھنا جاری رکھیں