ڈکیت میاں بیوی گرفتار

کراچی میں لانڈھی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیت میاں بیوی کو گرفتار کر لیا جو مل کر خواتین کو لوٹتے تھے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے ضلع شرقی میں لانڈھی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیت میاں، بیوی کو گرفتار کر لیا ہے جو مل کر خواتین سے لوٹ مار کی … ڈکیت میاں بیوی گرفتار پڑھنا جاری رکھیں