‘انگلینڈ کے دورہ پاکستان کی تاریخوں کا اعلان جلد ہو گا’

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے دورہ پاکستان کی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی کمشنر کرسچن ٹرنر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں ملاقات کی جس کا مقصد دورہ انگلینڈ کے حوالے سے … ‘انگلینڈ کے دورہ پاکستان کی تاریخوں کا اعلان جلد ہو گا’ پڑھنا جاری رکھیں