ترکیہ انتخابات میں اہم موڑ، طیب اردوان کیخلاف ’نئی چال‘

ترک صدر رجب طیب اردوان کو کڑا چیلنج دینے کے لیے اپوزیشن جماعت کے امیدوار محرم انجے نے صدارتی امیدوار سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔ اس فیصلے کے بعد صدارتی امیدوار کی دوڑ میں تین امیدوار رہ گئے ہیں جن میں جمہوراتحاد کے رجب طیب اردوان، ملت اتحاد کے کمال کلیچ اور اتا … ترکیہ انتخابات میں اہم موڑ، طیب اردوان کیخلاف ’نئی چال‘ پڑھنا جاری رکھیں