فیصلہ برابری کا ہونا چاہیے، سب سے ضروری پاکستان کی عزت، سربراہ پی سی بی

دبئی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے کہا ہے کہ فیصلہ برابری کا ہونا چاہیے، سب سے ضروری پاکستان کی عزت ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے دبئی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سامنے … فیصلہ برابری کا ہونا چاہیے، سب سے ضروری پاکستان کی عزت، سربراہ پی سی بی پڑھنا جاری رکھیں