چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا دینے والےجج ہمایوں دلاور کی تنزلی

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا دینے والےجج ہمایوں دلاور کی تنزلی کر دی گئی۔ نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق 5 اگست کو چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ فوجداری کیس میں قید کی سزا سنانے والےایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کو اوایس ڈی بنا دیا گیا۔ ایڈیشنل … چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا دینے والےجج ہمایوں دلاور کی تنزلی پڑھنا جاری رکھیں