انتخابات وقت پر ہوں یا ایک سال بعد، نیا تنازع کھڑا ہوگیا

آئین کے مطابق قومی اسمبلی کی مدت آئندہ ماہ اگست میں پوری ہو رہی ہے لیکن حکمراں اتحاد میں انتخابات وقت پر ہونے یا ایک سال بعد کرائے جانے کے معاملے پر نئے تنازع نے جنم لے لیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق موجودہ قومی اسمبلی آئندہ ماہ اپنی 5 سالہ مدت پوری … انتخابات وقت پر ہوں یا ایک سال بعد، نیا تنازع کھڑا ہوگیا پڑھنا جاری رکھیں