ایشیز میں زخمی معین علی کی خاتون نے کیسے مدد کی؟

انگلینڈ کے لیے اچھی خبر ہے کہ ایشز کے چوتھے میچ کے لیے اسپن بحران حل ہو گیا۔ اسپنر معین علی کا زخم ٹھیک ہو گیا اور اب وہ آئندہ میچز کے لیے دستیاب ہوں گے۔ وہ پرُامید ہیں کہ انہیں بقیہ دو میچز میں موقع دیا جائے گا۔ جو کام ڈاکٹر نہ کر سکے … ایشیز میں زخمی معین علی کی خاتون نے کیسے مدد کی؟ پڑھنا جاری رکھیں