‘چیف جسٹس کہہ دیں سائفر غلط ہیں، ہم اگلے دن اسمبلی میں چلے جائیں گے’

آڈیو لیکس ایک بہت بڑی سیکیورٹی بریچ ہے، اس کے پیچھے کون ہے؟کیاہے؟مجھےبالکل نہیں پتہ، اتنا ضرور کہوں گا کہ یہ ملکی سلامتی کا معاملہ ہے