برطانیہ میں گرمی سے ریکارڈ اموات : رپورٹ نے ہوش اڑا دیئے

لندن : موسمیاتی تبدیلیوں کے زیر اثر برطانیہ شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور گزشتہ سال یہاں پڑنے والی جان لیوا گرمی ہزاروں افرد کی موت کا سبب بن گئی۔ اس حوالے سے برطانیہ کے دفتر برائے قومی شماریات کی جاری کردہ رپورٹ نے سب کے ہوش اڑا دیئے، رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال … برطانیہ میں گرمی سے ریکارڈ اموات : رپورٹ نے ہوش اڑا دیئے پڑھنا جاری رکھیں