بولنگ ایکشن کلیئر ہوتے ہی حسنین کو بیرون ملک سے بڑی آفر مل گئی

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر محمد حسنین کو بالنگ ایکشن کلیئر ہوتے ہی ایک اور خوشخبری مل گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فاسٹ بولر محمد حسنین کو دی ہنڈرڈ لیگ میں شمولیت کی آفر آگئی ہے، انہیں یہ پیشکش دی ہنڈرد لیگ میں شریک ٹیم اوول انونسیبل نے کی ہے۔ فرنچائز اوول انوینسیبلز … بولنگ ایکشن کلیئر ہوتے ہی حسنین کو بیرون ملک سے بڑی آفر مل گئی پڑھنا جاری رکھیں