ایشیا کپ سے قبل قومی ٹیم کو ایک اور دھچکا

ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف اہم میچ سے قبل قومی ٹیم کو ایک اور دھچکا لگ گیا۔ ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم اپنا پہلا میچ 28 اگست کو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی جس کے لیے ٹیمیں متحدہ عرب امارات میں پریکٹس سیشن میں مصروف ہیں۔ ٹریننگ سیشن کے … ایشیا کپ سے قبل قومی ٹیم کو ایک اور دھچکا پڑھنا جاری رکھیں