روہنگیائی مسلمانوں کے کیمپ میں خوفناک آتشزگی، ’سب کچھ جل گیا‘

بنگلادیشی سرحد پر قائم روہنگیا مسلمانوں سے بھرے کیمپ میں خوفناک آتشزدگی سے پناہ گزینوں کا بچاکچا سامان بھی جل گیا۔ فائر آفیشل اور اقوام متحدہ کے جنوبی بنگلا دیش میں روہنگیا مسلمانوں کے بھرے پناہ گزین کیمپ میں لگنے والی شدید آگ کے نتیجے میں ہزاروں افراد بےگھر ہو گئے ہیں۔ یہ آگ سرحدی … روہنگیائی مسلمانوں کے کیمپ میں خوفناک آتشزگی، ’سب کچھ جل گیا‘ پڑھنا جاری رکھیں