فلائی جناح کی پروازوں کا آغاز، بکنگ شروع

اندرون ملک ہوائی سفر کے خواہشمندوں کے لیے خوشخبری ہے کہ پاکستان کی نئی ایئرلائن فلائی جناح نے یکم نومبر سے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان ایئرلائن یکم نومبر سے پاکستان کی نئی ائیرلائن فلائی جناح اپنا فلائٹ آپریشن شروع کرنے جارہی ہے پہلے مرحلے میں کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور … فلائی جناح کی پروازوں کا آغاز، بکنگ شروع پڑھنا جاری رکھیں