’فری ہٹ‘ کا قانون تبدیل کرنے کا مطالبہ

سابق آسٹریلوی بیٹر مارک ٹیلر نے آئی سی سی فری ہٹ کے قوانین میں تبدیلی کا مطالبہ کردیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے پاک بھارت ٹاکرے میں آخری اوور میں نو بال اور فری ہٹ پر ویرات کوہلی کے بولڈ ہونے پر رنز بنائے جانے کا معاملہ متنازع ہوگیا۔ آئی سی … ’فری ہٹ‘ کا قانون تبدیل کرنے کا مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں