گیس میٹر کا کرایہ ماہانہ 40 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کر دیا گیا

لاہور: گیس میٹر کا کرایہ ماہانہ 40 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گیس ٹیرف کے بعد ماہانہ میٹر چارجز بھی بڑھا دیے گئے، جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گیس میٹر کے کرائے میں یک مشت ناقابل یقین حد تک اضافہ کیا گیا ہے۔ صارف گیس استعمال نہ بھی کرے … گیس میٹر کا کرایہ ماہانہ 40 روپے سے بڑھا کر 500 روپے کر دیا گیا پڑھنا جاری رکھیں