محرم قوانین پر عمل نہ کرنے والی خواتین عازمین حج کیلئے اہم فیصلہ

ریاض: سعودی حکومت نے میں رواں برس حج کے لیے آنے والی خواتین کے لیے محرم کے قانون پر سختی سے عمل کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکام نے حج کیلئے آنے والی 45 سال سے کم عمر خواتین کے لیے محرم کا ساتھ ہونا لازمی قرار دے دیا ہے، … محرم قوانین پر عمل نہ کرنے والی خواتین عازمین حج کیلئے اہم فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں