’حماس جنگ بندی تجویز کا مثبت انداز میں جائزہ لے رہی ہے‘

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ جنگ بندی کی تجویز کا مثبت انداز میں جائزہ لے رہے ہیں۔ حماس کا کہنا ہے کہ جنگ بندی پر مزید بات چیت کے لیے ایک وفد جلد مصر کا دورہ کرنے والا ہے۔ حماس نے ہفتے کے روز کہا کہ اسے … ’حماس جنگ بندی تجویز کا مثبت انداز میں جائزہ لے رہی ہے‘ پڑھنا جاری رکھیں