ویڈیو: بشار الاسد کے بدترین مظالم، جیل سے انسانی جسم کو کچلنے والی ہولناک مشین برآمد

شام کی بدنام زمانہ صیدنایا جیل کے حوالے سے مزید ہولناک انکشافات سامنے آ گئے ہیں، جیل سے انسانی جسم کو کچلنے والی مشین بھی برآمد ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بشار الاسد کے بدترین مظالم ایک کے بعد ایک سامنے آرہے ہیں، صیدنایا جیل سے انسانی جسم کو کچلنے والی ایک … ویڈیو: بشار الاسد کے بدترین مظالم، جیل سے انسانی جسم کو کچلنے والی ہولناک مشین برآمد پڑھنا جاری رکھیں