پاک انگلینڈ فائنل میں امپائرز کون ہوں گے؟ آفیشلز کا اعلان

آٹھویں آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل کے لیے میچ آفیشلز کی تقرریوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ امپائرز ماریس ایراسمس اور کمار دھرم سینا 13 نومبر کو میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کے … پاک انگلینڈ فائنل میں امپائرز کون ہوں گے؟ آفیشلز کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں