تازہ ترین

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

پاک انگلینڈ فائنل میں امپائرز کون ہوں گے؟ آفیشلز کا اعلان

آٹھویں آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل کے لیے میچ آفیشلز کی تقرریوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

امپائرز ماریس ایراسمس اور کمار دھرم سینا 13 نومبر کو میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کے فائنل میں فیلڈ امپائرز کے فرائض سنبھالیں گے۔

کرس گیفانی میچ کے ٹی وی امپائر ہوں گے جبکہ پال ریفل فورتھ امپائر ہوں گے۔ میچ ریفری رنجن مدوگالے فائنل کی نگرانی کریں گے۔

Here are the match officials for the T20 World Cup Final

فائنل کے لیے میچ آفیشلز:

میچ ریفری: رنجن مدوگالے

آن فیلڈ امپائرز: ماریس ایراسمس اور کمار دھرماسینا

ٹی وی امپائر: کرس گیفانی

فورتھ امپائر: پال ریفل

Comments

- Advertisement -