میچ شروع ہوا تو پاکستان کو کتنا ہدف ملے گا؟

پاک بھارت میچ بارش کے باعث نہ کھیلے جانے یا نا مکمل رہنے پر اے سی سی نے کل (پیر) ریزرو ڈے کے طور پر رکھا ہے میچ آج جہاں رکے گا کل وہیں سے اس کا آغاز ہوگا تاہم محکمہ موسمیات نے آئندہ ایک ہفتے تک بارشوں کی پیشگوئی کر رکھی ہے۔ ایشیا کپ … میچ شروع ہوا تو پاکستان کو کتنا ہدف ملے گا؟ پڑھنا جاری رکھیں