انسانی دماغ کھا جانے والے ’نیگلیریا‘ امیبا کی پانی میں موجودگی

احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کیے گئے تو نیگلیریا کے کیسز ڈینگی کی طرح وبائی صورت اختیار کر سکتے ہیں: ڈاکٹر اقبال چوہدری