حیدرآباد ایئرپورٹ تو فعال، مگر جہاز 10 سال سے نہیں‌ اُڑ رہے

سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کا ایئرپورٹ تو فعال ہے لیکن یہاں مسافر جہازوں کی آمدورفت گزشتہ 10 سال سے معطل ہے۔ اے آر وائی نیوز کے نمائندے اشوک شرما کے مطابق سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کا ایئرپورٹ فعال ہونے کے باوجود گزشتہ 10 سال سے بھوت بنگلے کا منظر پیش کر … حیدرآباد ایئرپورٹ تو فعال، مگر جہاز 10 سال سے نہیں‌ اُڑ رہے پڑھنا جاری رکھیں