سول ایوی ایشن کا آڈٹ، عالمی ہوابازی تنظیم اکاؤ کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

ٹیم 10 دسمبر تک سی اے اے کا مکمل آڈٹ کرے گی