آسٹریلیا کیخلاف تباہ کن پرفارمنس، شمر جوزف کیلئے آئی سی سی کا بڑا اعزاز

شمر جوزف کو آسٹریلیا کیخلاف انکی بہترین پرفارمنس کا صلہ کیریئر کے آغاز میں ہی مل گیا، آئی سی سی نے برے اعزاز سے نواز دیا۔ شمر جوزف نے حال ہی میں آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والے ڈرامائی ٹیسٹ سیریز میں سنسنی خیز ڈیبیو کیا تھا اور وہ اس کے فوراً بعد … آسٹریلیا کیخلاف تباہ کن پرفارمنس، شمر جوزف کیلئے آئی سی سی کا بڑا اعزاز پڑھنا جاری رکھیں