آئی سی سی ایمرجنگ مینز کرکٹر آف دی ایئر کا اعزاز کس کو ملا؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ایمرجنگ مینز کرکٹر آف دی ایئر کا اعلان کر دیا ہے پاکستان کے صائم ایوب سمیت چار ممالک کے کھلاڑی امیدوار تھے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سال 2024 کے ایمرجنگ مینز کرکٹر آف دی ایئر کا اعلان کر دیا ہے۔ سری لنکا کے کامندو مینڈس ایمرجنگ کرکٹر آف … آئی سی سی ایمرجنگ مینز کرکٹر آف دی ایئر کا اعزاز کس کو ملا؟ پڑھنا جاری رکھیں