’اگلی بار اصلی مسٹربین بھیجنا‘ زمبابوین صدر کا ٹوئٹ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گروپ ٹو کے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دے دی۔ زمبابوے کی جانب سے دیے گئے 131 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 129 رنز بناسکی۔ قومی ٹیم کی شکست کے بعد جہاں … ’اگلی بار اصلی مسٹربین بھیجنا‘ زمبابوین صدر کا ٹوئٹ پڑھنا جاری رکھیں