عماد وسیم کو ٹیم سے ڈراپ کرنے کی وجہ سامنے آگئی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے آل راؤنڈر عماد وسیم کو اسکواڈ سے ڈراپ کرنے کی وجہ فٹنس مسائل کو قرار دیا ہے۔ چیف سلیکٹر محمد وسیم نے اپنے بیان میں کہا کہ فٹنس مسائل کے باعث آل راؤنڈر عماد وسیم کی جگہ محمد نواز کو ترجیح دی گئی ہے، انہوں … عماد وسیم کو ٹیم سے ڈراپ کرنے کی وجہ سامنے آگئی پڑھنا جاری رکھیں