آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے قرضے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلئے قرض پروگرام بحال کرتے ہوئے قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے آج ہونے والے اجلاس میں پاکستان کے ساتھ ہونے والے اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری دے دی ہے، ایگزیکٹو بورڈ … آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے قرضے کی منظوری دے دی پڑھنا جاری رکھیں