سپریم کورٹ کا شکریہ! ووٹ بیچنے والوں کو رد کردیا، عمران خان

کوہاٹ: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے منحرف اراکین کے معاملہ پر سپریم کورٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ فیصلہ دے کر آج ہماری اخلاقیات کوگرنے سے بچالیا ہے۔ کوہاٹ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ آج کوہاٹ کی تاریخ کا سب سے … سپریم کورٹ کا شکریہ! ووٹ بیچنے والوں کو رد کردیا، عمران خان پڑھنا جاری رکھیں