ایسٹر پر پوپ فرانسس کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

ایسٹر کے خطاب میں پوپ فرانسس نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منا رہی ہے اس سلسلے میں ویٹی کن میں خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا۔ طبعیت خراب ہونے کے باوجود پوپ فرانسس دعائیہ تقریب میں شریک ہوئے۔ ایسٹر پر پیغام میں … ایسٹر پر پوپ فرانسس کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں