بھارت میں نماز عید کی ادائیگی کو بھی جرم بنا دیا گیا

مودی کے ہندوستان میں مسلمانوں پر عید کی نماز ادا کرنا بھی جرم بنا دیا گیا اور نماز عید پڑھنے والے 1700 نمازیوں پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بی جے پی کی سرپرستی میں بڑھتی انتہا پسندی کیلیے مسلمانوں کیلیے خطرہ بن گئی اور مودی کے انتہا پسند ہندوستان میں مسلمانوں پر عید کی نماز … بھارت میں نماز عید کی ادائیگی کو بھی جرم بنا دیا گیا پڑھنا جاری رکھیں