بھارتی ہٹ دھرمی، پاکستان ‘بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ’ میں شرکت سے محروم ہوگیا

لاہور: کھیل میں بھی بھارتی ہٹ دھرمی برقرار،پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کرنے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزہ دینے سے انکار کردیا جس کے باعث پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ میں شرکت سے محروم ہوگیا ہے۔ اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان … بھارتی ہٹ دھرمی، پاکستان ‘بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ’ میں شرکت سے محروم ہوگیا پڑھنا جاری رکھیں