بھارتی الیکشن مذاق بن گئے، نابالغ لڑکے نے بی جے پی کو 8 ووٹ ڈال دیے

بھارت میں جاری لوک سبھا کے الیکشن دنیا بھر میں مذاق بن گئے ہیں اتر پردیش میں ایک نابالغ لڑکے کی جانب سے بی جے پی کو 8 ووٹ ڈالنے کی ویڈیو نے بھارت بھر میں ہلچل مچا دی ہے۔ بھارت میں جاری لوک سبھا کے مرحلہ وار الیکشن میں حکمران جماعت بی جے پی … بھارتی الیکشن مذاق بن گئے، نابالغ لڑکے نے بی جے پی کو 8 ووٹ ڈال دیے پڑھنا جاری رکھیں