وزیرداخلہ نے سینیٹر سیف اللہ نیازی کو حراست میں لینے کی تصدیق کردی

سیف اللہ نیازی کوایف آئی اے نے متعدد باربلایا وہ پیش نہیں ہوئے