ایران کے خفیہ ڈرون بیس نے دشمنوں کے ہوش اڑا دیے

ایران نے زیرِزمین ڈرون بیس بنا کر اپنی خفیہ عسکری طاقت سے دشمنوں کے ہوش اڑا دیے۔ خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی فوج نے زمین دوز ڈرون بیس قائم کیا ہے جس میں 100 سے زائد ڈرونز موجود ہیں۔ ان ڈرونز پر میزائل بھی نصب ہیں۔ ڈرونز میں امریکی ہیلی کاپٹر ہیلفائر کا ایرانی ورژن … ایران کے خفیہ ڈرون بیس نے دشمنوں کے ہوش اڑا دیے پڑھنا جاری رکھیں