اشتہار

ایران کے خفیہ ڈرون بیس نے دشمنوں کے ہوش اڑا دیے

اشتہار

حیرت انگیز

ایران نے زیرِزمین ڈرون بیس بنا کر اپنی خفیہ عسکری طاقت سے دشمنوں کے ہوش اڑا دیے۔

خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی فوج نے زمین دوز ڈرون بیس قائم کیا ہے جس میں 100 سے زائد ڈرونز موجود ہیں۔ ان ڈرونز پر میزائل بھی نصب ہیں۔

ڈرونز میں امریکی ہیلی کاپٹر ہیلفائر کا ایرانی ورژن بھی ہے جو فضا سے زمین تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

- Advertisement -

Iran airs footage of underground drone base, days after strike at Parchin  facility | The Times of Israel

زیرزمین بیس کو خفیہ رکھا گیا ہے ایرانی سرکاری ٹی وی کے نمائندے کا کہنا ہے کہ انہوں نے جمعرات کو کرمنشا سے مغربی ایران کی طرف ہیلی کاپٹر میں 45 منٹ کا سفر کیا اور خفیہ زمین دوز سائٹ پر پہنچنے کے بعد ان کی آنکھوں سے پٹی اتاری گئی۔

Iran shows off underground drone base but not its location - state media -  The Jerusalem Post

بیس کے حوالے سے جو تفصیلات سامنے آئی ہیں ان میں 100 ڈرونز زرگوز کے پہاڑوں میں رکھے گئے ہیں جن میں ابابیل فائیو بھی شامل ہیں۔

Iran shows off underground drone base, but not its location, state media  report | Reuters

سرنگوں میں ڈرونز کی لمنی قطاریں ہیں جن پر میزائل نصب ہیں اس مقام کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ کئی سو میٹر زمین کے نیچے ہے۔

Iran shows off underground drone base, but not its location - CNA

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں