امکان ہے فلسطینی صحافی کی موت فوجی کی فائرنگ سے ہوئی، اسرائیلی رپورٹ

اسرائیل نے الجزیرہ کی مقتولہ صحافی ابوعاقلہ کے قتل سے متعلق اپنی تحقیقات میں اس بات کا قوی امکان ظاہر کیا ہے کہ رپورٹر کی موت اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ہوئی۔ اسرائیلی حکام نے پیر کی سہ پہر اس قتل کے بارے میں اپنی تحقیقات کے نتائج جاری کیے ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیل … امکان ہے فلسطینی صحافی کی موت فوجی کی فائرنگ سے ہوئی، اسرائیلی رپورٹ پڑھنا جاری رکھیں