اسرائیلی حکومت یرغمالیوں کی رہائی کیلیے مخلص نہیں، سابق آرمی چیف

سابق اسرائیلی آرمی چیف نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت اسیران کی رہائی کے لیے نیک نیتی سے کام نہیں کر رہی۔ اسرائیل کے سابق فوجی سربراہ موشے یاعلون نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کی موجودہ حکومت غزہ میں جنگ کو طول دینے کی کوشش میں ملک کے مفاد کے خلاف کام کر رہی … اسرائیلی حکومت یرغمالیوں کی رہائی کیلیے مخلص نہیں، سابق آرمی چیف پڑھنا جاری رکھیں