طلبہ یونین کے لیے متحرک لڑکی ’مس ورلڈ‘ منتخب

لندن: برطانیہ میں مس ورلڈ 2019 کے انتخاب کے لیے  مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں یہ اعزاز جمیکا سے تعلق رکھنے والے سیاہ فام دوشیزہ نے حاصل کیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی دارالحکومت لندن میں منعقد ہونے والے مس ورلڈ کے مقابلے میں 111 ممالک کی حسیناؤں نے حصہ لیا اور اعزاز حاصل … طلبہ یونین کے لیے متحرک لڑکی ’مس ورلڈ‘ منتخب پڑھنا جاری رکھیں