دعا زہرہ کی عمر کا تعین ہوگیا، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

کراچی کے علاقے گرین ٹاؤن کی رہائشی دعا زہرہ کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی سے مبینہ طور پر لاپتہ ہوکر ظہیر نامی شہری سے شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرہ کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی جس میں اس کی عمر کا تعین بھی کرلیا گیا ہے۔ واضح رہے … دعا زہرہ کی عمر کا تعین ہوگیا، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی پڑھنا جاری رکھیں