کراچی کنگز نے پی ایس ایل 5 کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

کراچی: پی ایس ایل فائیو کے پلے آف مرحلے میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو سپر اوور میں 4 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائیو کے پلے آف مرحلے میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو سپر اوور میں 4 رنز سے شکست … کراچی کنگز نے پی ایس ایل 5 کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا پڑھنا جاری رکھیں