کراچی کنگز کے 3 اسٹار کھلاڑی کراچی پہنچ گئے

پی ایس ایل فائیو کے پلے آف مرحلے کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی پاکستان آمد کا سلسلہ جاری ہے