کراچی کے قریب چرنا آئی لینڈ پر پہلی بار ’کلر وہیل‘ کی آمد

کراچی : کراچی کے قریب چرنا آئی لینڈ پر پہلی بارکلر وہیل کی آمد نے سب کو حیران کردیا۔ ڈبلیوڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق پاکستان میں پہلی بارکلر وہیل دیکھی گئی، کراچی کے ماہی گیروں نے چرنا آئی لینڈ کے قریب خطرناک وہیل کو دیکھا، مقامی مچھیروں نے اس منظر کی ویڈیو محفوظ کی۔ .@WWFPak … کراچی کے قریب چرنا آئی لینڈ پر پہلی بار ’کلر وہیل‘ کی آمد پڑھنا جاری رکھیں